Aamir Khan's Divorce
Aamir Khan's Divorce | Why Aamir Khan give Divorce to his wife ?
کردہ بیان میں کہا گیا کہ شادی کے خوبصورت 15 سال ہم نے بہترین اندازمیں
گزارے جہاں خوشیاں تھیں اورہمارا رشتہ احترام اورمحبت پرمبنی تھا۔ اب ہم ایک
نئی زندگی کا آغاز چاہتے ہیں لیکن اس میں ہم شوہراوربیوی کے طورپر نہیں ہوں
گے۔ہم نے علیحدگی کا فیصلہ کچھ عرصے قبل ہی کیا تھا جس کا باقائدہ ہم اعلان
کررہے ہیں لیکن ہم اپنے بیٹے کی پرورش و دیکھ بھال والدین کے طورپر ہی کریں
گے۔ جاری بیان میں کہا گیا کہ ہم اپنے پراجیکٹس پر بھی ویسے ہی کام کریں گے
جیسے ہم کرتے آئے ہیں۔دوونوں کی جانب سے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا گیا
جنہوں نے انہیں نیک تمنائیں دیں اور آگے بھی ان ہی دعاؤں کے منتظر ہیں۔ یہ بھی
کہا گیا کہ آپ سب کو ہماری طلاق ایک باب کا بند ہونا نہیں بلکہ زندگی کے ایک باب
کی طرح لگے گی۔واضح رہے کہ دونوں کی شادی 2005 میں ہوئی تھی اور ان کا
ایک بیٹا اذان بھی ہے۔

OMG
ReplyDeleteOh My god
ReplyDeletePost a Comment
If you have any problem please contact us.